کمر کے درد کی احتیاط ! Qamar ky dard ki ahtiat ! Kamar dard ki Ahtiat - How to care and Treat Back Pain at Home

#Qamar ky dard ki ahtiat - #Kamar ka dard ki Ahtiat #physiotherapy ka asolo ka mutabiq

 #Qamar ky dard ki ahtiat - #Kamar ka dard ki Ahtiat #physiotherapy ka asolo ka mutabiq

کمر کے درد کی #احتیاطیں #فزیو تھراپی کے اصولوں کے مطابق#

How to care and Treat Back Pain at Home

back pain ya qamar ka dard ki ahtiat  احتیاطیں

1-   ہمیشہ سخت بستر پر لیٹے۔

2-   جھک کر وزن اٹھانے سے پرہیز کریں۔

3-   وزن اٹھاتے وقت پہلے گھٹنوں کے بل پر بیٹھ جائیں۔ اور پھر کمر کو سیدھا رکھتے ہوۓ اٹھ جائیں۔

4-   بہت زیادہ دیر تک ایک پوزیشن پر نہ بیٹھیں اور پوزیشن تبدیل کرتے رہیں۔

5-   زیادہ دیر کھڑے ہونے کی صورت میں باری باری دونوں ٹانگوں پر وزن شفٹ کرتے رہیں۔

6-   بستر پر لیٹتے وقت بستر پر بیٹھ جائیں اور پھر کروٹ لے کر لیٹ جائیں، اٹھتے وقت بھی پھلے کروٹ لے کر بیٹھ لیں اور پھر ہاتھوں کی مدد سے اٹھ جائیں۔


مغبوط گھٹنوں کا قدیمی نسخہ ! گھٹنوں کی لیس بڑھائیں

7-   ڈرائیونگ کرتے وقت کمر سیدھی رکھیں۔

8-   کمر درد کی صورت میں کمر زور سے نہ دبوائیں۔

9-   کرسی پر بیٹتے وقت کمر سیدھی رکھیں۔

10-      زیادہ درد کی صورت میں چھڑی یا کسی کی مدد سے چلیں۔

11-      کمر کے درد میں ہلکی ورزش اور گرمائش لیتے رہیں۔

12-      روزانہ چھل قدمی کریں۔

13-      کمر کی ورزش ضرور کریں تاکہ کمر کے پٹھے مضبوط رہیں۔

14-      زیادہ تکلیف کی صورت میں ہلکی ورزش کریں۔


qamar ka dard ki ahtiat

تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔



 

 #Qamarky dardkiahtiat  #KamarkadardkiAhtiat #physiotherapy ka asolo ka mutabiq
#BackPain, #BackPainTreatment, #BackPainRelief,#principlesofPhysiotherapy,qamardrd, qamarka dard in #Urdu, #Hindi, #DailyExercisesforBackPain, #HowtoTreatBackPainatHome, #HowtositinBackPain, #BackCare, ,

تبصرے